شادی میں رکاوٹیں دور کرنے کا وظیفہ
جن کی شادی نہیں ہوئی ۔ یا نہیں ہو رہی ۔ یا شادی میں کچھ رکاوٹیں آرہی ہیں انکے لیئے خاص اور نایاب اور بہت قیمتی تحفہ
《《 وظیفہ برائے رشتہ 》》
یہ عمل گیارھویں روزے بارھویں شب کو تراویح کے بعد یا تھجد کے بعد کیا جائے افضل تراویح کے بعد کر کے سو جائے
۔ درود ابراہیمی 101 دفعہ پڑھی جائے ( اللہم صل علی محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید ۔ اللہم
بارک علی محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید )
پھر 12 رکعات نفل ( دو دو رکعات کر کے پڑھی جائے ۔ ہر رکعات میں سورة الفاتحہ کے بعد 12 دفعہ سورة الفیل ( الم تر کیف فعل ربک باصحاب الفیل ) پڑھی جائے
پھر 101 دفعہ درود ابراہیمی پڑھی جائے ( اللہم صل علی محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید ۔ اللہم بارک علی محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید )
پھر اس پورے عمل کا ثواب آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو پہنچایا جائے
پھر پانچ منٹ بعد پورے یقین سے شادی کے لیئے دعا کریں اور یاد رہے کہ شادی کے لیئے دعا کریں تو خیر و عافیت ضرور مانگیں پھر کسی سے بات کیئے بغیر سو جائیں ۔۔۔
شادی کی دعا کسی طرح بھی کر سکتے ہیں لیکن اگر دعا اس طرح کریں تو مناسب ہے ۔ یا اللہ میری شادی کرادیجیئے خیر کے ساتھ ۔ عافیت کے ساتھ ۔ سہولت کے ساتھ ۔ اسانی کے ساتھ جلد از جلد ۔ اپنی رضاء کے ساتھ ۔ اپنے حبیب کے رضاء کے ساتھ ۔ والدین کے رضاء کے ساتھ ۔ والدین کے خوشی کے ساتھ ۔ جان ۔ مال ۔ عزت ۔ تجارت ۔ اولاد ۔ نسل ۔ علم ۔ عمل ۔ وقت ۔ قوت ۔ طاقت ۔ حوصلے ۔ ارادے ۔ نیت میں برکت کے ساتھ ۔ خیر ۔ عافیت ۔ سہولت ۔ اسانی والی ۔ عزت والی ۔ برکت والی ۔ حلال ۔ پاک ۔ طیب روزی کے ساتھ ۔ دونوں میں پیار ۔ محبت ۔ الفت ۔ اتفاق کے ساتھ ۔ دونوں میں اتفاق کے ساتھ ۔ دونوں کے اتفاق کے ساتھ ۔دونوں کے خوشی کے ساتھ ۔ دونوں کے رضاء کے ساتھ ۔
ان شا اللہ شادی ہوجائے گی ۔۔۔
اگر خواتین نہیں کر سکتیں تو اول انکی والدہ کریں ۔ اگر والدہ نہیں کر سکتیں تو ہمشیرہ کریں ۔ اگر ہمشیرہ نہیں کر سکتیں تو والد کریں ۔ اگر والد نہیں کر سکتے تو بھائی کرے ۔
🇸🇦 سعودی عرب والوں کے لیئے اج یعنی جمعرات کا دن گزارنے کے بعد جو رات آنے والی ہے یعنی شب جمعہ کو کرنا ہے ۔۔
انڈیا ۔ پاکستان ۔ افغانستان ۔ بنگلا دیش ( ایشیاء والوں کے لیئے ) اج یعنی جمعرات کا دن گزارنے کے بعد جو رات آرہی ہے اسمیں اور جمعہ کا دن گزارنے کے بعد جو رات ائے گی اسمیں ۔ یعنی دونوں راتوں میں کرنا ہے احتیاط کی وجہ سے
تاکہ یہ قیمتی اور سنہری موقع ہاتھ سے نکل نہ جائے
🚫 یہ وظیفہ فقط علماء کا تجربہ ہے 🚫
❀۞❀
دلـی . زبـانـی . انـفـرادی . إجـتـمـاعـی دعـا کـا طـالـب .
✍🏻 اِبْــنِ حـَـافِــظْ اَحْــمَــدْ عَــلِــيْ اَلْــمَــدَنِــيْ
مزید پڑہئے شفاعلی ڈاٹ کام
0 comments:
Post a Comment